مساجد میں نمازوں کی ادائیگی حکومت نے پنجاب نے علماءکرام سے مشاور ت کے بعد فیصلہ کر لیا ایڈوائزری جاری
کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق پنجاب حکومت نے علماءکرام اور طبی ماہرین سے طویل مشاور ت کے بعد ایڈوائزری جاری کر دی ہے
ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بڑا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیاہے کہ مساجد میں تین سے پانچ لوگ نماز ادا کر سکیں گے جن میں خطیب ، امام مسجد، موذن اور کیئر ٹیکر شامل ہیں جبکہ شہری گھروں میں نماز ادا کریں ۔پنجاب حکومت نے طبی ماہرین ہدایات کی روشنی میں علماءکرام سے طویل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی تاہم 23افراد صحتیاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئےہہے جبکہ نو افراد مرض کے باعث جان کی بازی ہار گئے ہیں
مساجد میں نمازوں کی ادائیگی حکومت نے پنجاب نے علماءکرام سے مشاور ت کے بعد فیصلہ کر لیا ایڈوائزری جاری
Reviewed by Phoolian news
on
March 27, 2020
Rating: