Recent in Sports

3/Sports/post-list

پٹرول کے بعد ایک اور چیز سستی کر دی گئی ، عوام کیلئے خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں 9 روپے کی کمی کر دی گئی ہے ۔
چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ سنٹرل کے مطابق سی این جی کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی گئی ہے، پنجاب اور اسلام آباد میں آر ایل این جی پر چلنے والے سی این جی اسٹیشنز پر سی این کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی نئی قیمت تقریبا 84.50 فی لٹر ہوگی ہے۔

Pic Of CNG Pump

پٹرول کے بعد ایک اور چیز سستی کر دی گئی ، عوام کیلئے خوشخبری  پٹرول کے بعد ایک اور چیز سستی کر دی گئی ، عوام کیلئے خوشخبری Reviewed by Phoolian news on March 27, 2020 Rating: 5

Music

4/Music/grid-big
Powered by Blogger.